باغ کورنگی کے قبرستان سے خاتون کی لاش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا
رپورٹ رائو عمران
باغ کورنگی کے قبرستان سے خاتون کی لاش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،عوام کے ہجوم نے ملزم کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا، عوامی کالونی پولیس نے ملزم کو حراست میں لرکر تھانے منتقل کردیا، پولیس
خاتون کی لاش 10 سے 12 روز پرانی معلوم ہوتی ہے،
مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،