کراچی میں پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق افواہیں بے بنیاد؛ قیمت آج بھی 267 روپے برقرار

کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی اور من گھڑت ثابت ہوئی ہیں، کیونکہ مارکیٹ میں پیٹرول آج بھی اپنی پرانی قیمت 267 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ شہریوں میں یہ افواہ پھیلائی جا رہی تھی کہ قیمت 350 سے 400 روپے تک پہنچ گئی ہے، تاہم حکام اور مارکیٹ ذرائع نے واضح کیا ہے کہ قیمتوں میں ایسا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور عوام ایسی بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*