کراچی: محکمہ موسمیات کی گرمی میں اضافے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 37 ڈگری تک ممکن

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی ڈیٹا کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کی توقع ہے، جبکہ گزشتہ کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران فضا میں نمی کا تناسب برقرار رہے گا اور موسم مجموعی طور پر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*