کراچی: شدید بارشوں کے بعد حب ڈیم پانی سے بھر گیا

کراچی اور اس کے اطراف میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد حب ڈیم تقریباً مکمل طور پر بھر گیا ہے۔


حب ڈیم کی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے اور حالیہ بارشوں کے باعث اس میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیم میں پانی کی مزید گنجائش صرف 4 فٹ باقی رہ گئی ہے۔ یہ صورتحال کراچی کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*