چیئرمین اسد حنیف نے وفاقی حکومت کا جلدی ریسٹورنٹ بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا دسمبر 21, 2022پر پوسٹ کیا گیا آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسد حنیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں رات 10 بجے تک کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ Post Views: 114اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔