پی ٹی آئی لانگ مارچ: پشاورمیں غلیلوں سے بھری گاڑی تحویل میں لے لی گئی

پشاور اور لاہور: پولیس نے 23 ستمبر کو پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری ایک گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع و میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد مارچ اور دھرنے کی کال کے تناظر میں کارروائیاں کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت 37 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*