پاکستان: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت9688 روپےبڑھ کر  3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی۔

عالمی بازارمیں سونےکی قیمت113 ڈالر اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*