وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل والوں کیلیے 2 ہزار روپے سبسڈی کی مدت میں توسیع

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدنی والے طبقے کےلیے اہم اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے موٹرسائیکل مالکان کیلئے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کر دی ہے۔ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت  آج ختم ہو رہی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ موٹر سائیکل مالکان کو دی جانیوالی سبسڈی جاری رہےگی موٹر سائیکل مالکان سندھ حکومت کی سبسڈی کا مزید فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کےباعث فی موٹرسائیکل 2 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*