میر رضا اور ان کے دوست کی واٹس ایپ چیٹ ایک سال پرانی ہے جذبات اور غصے میں اپنے دوست کے ساتھ یہ بات کردی ہوگی

میر رضا کے والد میر حسین نے وائرل واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میر رضا اور عبداللہ کی چیٹ ایک سال پرانی ہے۔ سینئر صحافی کے یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ یہ بات چیت دو بچپن کے دوستوں کے درمیان باہمی گفتگو کے دوران ہوئی تھی، جسے غلط انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔ میر حسین کا مزید کہنا تھا کہ وہ وائرل چیٹ سمیت تمام تر تفصیلات اور متعلقہ معلومات پہلے ہی تحقیقاتی اداروں کو فراہم کر چکے ہیں اور انتظامیہ اس معاملے کی تمام پہلوؤں سے آگاہ ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*