معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں۔ ویڈیوز میں مناہل ملک کو مبینہ طور پر اپنے دوست کے ساتھ نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیوز میں مناہل ملک اور ان کے مبینہ دوست ایک کمرے میں نظر آرہے ہیں، جہاں انہیں مبینہ طور پر نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ مناہل ملک کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*