مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کریش پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھی 2 فیصد گر گیا

مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج شدید مندی کا رجحان  رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 فیصد گراوٹ کا شکار رہا۔

اس کے علاوہ جاپان کا نکئی 3.5 فیصد، کورین کا سپی 2.72 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ 2 فیصد کمی دیکھی گئی۔

مزید براں ممبئی کا سینسیکس بھی 2.25 فیصد تک گرگیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*