فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے کا ہو گیا

کراچی :  ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 394320 روپے ہوگیا۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 4375 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*