فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی 4 ہزارو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429  روپے کم ہوکر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40ڈالر کم ہوکر 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*