
نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور اینکر پرسن مہر بخاری کا کہنا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کی جانب سے آج درج ایف آئی آر میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا نام لینا چاہتی ہیں۔
ہفتہ 15 Dhul Qidah 1447هـ مئی 2, 2026