سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے بڑھ کر  4 لاکھ27 ہزار 436 ہے۔

اس طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگیا۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 4050 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ 

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*