خواجہ شمس السلام کا قتل، وکلاء کے احتجاج کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے والا راستہ کنٹینر زلگا کر سیل کر دیا گیا

کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کےقتل کیخلاف وکلاء برادری احتجاج کررہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق وکلاء کےاحتجاج کےپیش نظروزیراعلی ہاؤس جانےوالاراستہ کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کردیاگیا ہے، احتجاج کوروکنےکیلئےپولیس کی بھاری نفری وزیراعلی ہاؤس کےاطراف تعینات کردی گئی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی اورکراچی بارکےدرمیان مذاکرات جاری ہیں، کیس کی تفتیش کےحوالےسےایڈیشنل آئی جی کراچی بارکوآگاہ کریں گے۔ وکلاء کے احتجاج کاآج چوتھاروز ہے، انہوں نےعدالتی امورکامکمل بائیکاٹ کررکھاہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*