تھا نہ بن قاسم کی حدود میں واقع گھر سے میاں بیوی سمیت ، سالی اور کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر فہمیدہ عباسی نے تھا نہ بن قاسم کی حدود نجی سوسائٹی فلک ناز میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔

دفتر ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملیر، کراچی
*مورخہ 13 اکتوبر 2026
ایسٹ زون، انویسٹیگیشن ضلع ملیر

تھا نہ بن قاسم کی حدود میں واقع گھر سے میاں بیوی سمیت ، سالی اور کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر فہمیدہ عباسی نے تھا نہ بن قاسم کی حدود نجی سوسائٹی فلک ناز میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔

ملنے والی لاشوں میں میاں بیوی ، سالی سمیت 2 کمسن بچوں کی لاشیں ملیں تھیں۔

متوفین میں شاہ زیب ( شوہر), صباء (زوجہ), شمائلہ ( سالی),ایزل ( بیٹی), آ ر یہ شامل ہیں۔

جائے وقوعہ سے سا دہ کاغذ پر ہاتھ سے لکھا ہوا لیٹر بھی برآمد ہوا ہے۔

وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیشی کی جارہی ہیں تاکہ ہلاکتوں کی و جو ہات کا تعین ہو سکے۔

ترجمان
انویسٹیگیشن ضلع ملیر

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*