بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی۔

وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے بعد سیلاب الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت آبی وسائل  کی جانب سے جاری فلڈ الرٹ میں کہا گیا ہےکہ  ریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*