امریکی صدر کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے ایران کے اہم توانائی انفرا اسٹرکچر پر فضائی حملے

ایران کے شہر اصفہان میں اہم توانائی انفرا اسٹرکچر پر فضائی حملے، خرم شہر پاور پلانٹ کی گیس پائپ لائن کو بھی نشانہ بنایا گیا

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اصفہان میں گیس انتظامی عمارت اور گیس پریشر ریگولیشن اسٹیشن پر حملہ ہوا، جنوب مغربی ایران میں خرم شہر پاور پلانٹ کی گیس پائپ لائن کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے ایران کے توانائی انفرا اسٹرکچر پر پانچ روز تک حملے ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود ایران کے توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملے جاری ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*