امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کی پورٹ آرتھر کی Valero ریفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکے بھی ہوئے جن سے قریبی گھر لرز اٹھے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  آئل ریفائنری میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رئفائنری میں خام تیل کو ساڑھے چار لاکھ بیرلز روزانہ کی بنیاد پر گیسولین، ڈیزل اور جیٹ فیول میں پراسیس کیا جاتا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*