اسٹیل ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغواء نوجوان کی لاش مل گئی، کزن سمیت 2 ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے 23 سالہ نوجوان زین العابدین کی لاش گلشنِ حدید کے قریب جھاڑیوں سے مل گئی ہے؛ پولیس کے مطابق سعودی عرب میں درزی کا کام کرنے والے مقتول کو اسی کے کزن فیصل نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اغوا کیا تھا اور فیملی سے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کزن اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے مقتول کی لاش برآمد کر لی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*