کراچی ( کرائم رپورٹر)گزری میں غیر ملکی اسکول کی ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپے کا معاملہ پولیس نے نشے میں دھت 10 افراد کو حراست میں لیکر گزری تھانے میں منشیات ایکٹ اور اسپیکر ایکٹ کے تحت درج کیاگیامقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیاگیا مدعی کے مطابق پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو لڑکے لڑکیاں نیم برہنہ حالت میں پائے گئے پارٹی میاں والی ہاوس ڈی ایچ اے فیز فور میں جاری تھی، پولیس نے بنگلے سے 8 بوتل شراب اسپیکر اور دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گرفتار ملزمان نے دریافت کرنے پر بنگلے کے مالک کا نام خالد خان بتایا،پارٹی کی اجازت ڈی سی ساوتھ سے آرگنائزر ایان علی نے لی ڈی سی ساوتھ کیجانب سے پارٹی کی اجازت دی گئی تھی
Loading...