
گلستان جوہرپرفیوم چوک پر ڈاکوؤں کا ہوٹل پر دحاوا محاصرا کرکے 40 افراد کو لوٹ لیا
پرفیوم چوک میں 4 ڈاکووں نے مرچی ہوٹل پر بیٹھے 40 گاہکوں کو لوٹ لیا، مزاحمت پر ہوٹل کا ملازم زخمی کردیا
شاہراہ قائدین پر بھی ڈاکوؤں نے ہوٹل لوٹنے کی کوشش ،مختلف علاقوں میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے چھ افراد زخمی
کراچی ( کرائم رپورٹر ) گلستان جوہرپرفیوم چوک پر ڈاکوؤں کا ہوٹل پر دحاوا محاصرا کرکے 40 افراد کو لوٹ لیا جوہر چورنگی پر بھی ڈاکوو¿ں کا گشت شاہراہ قائدین پر بھی ڈکوو¿ں نے ہوٹل لوٹنے کی کوشش کی پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈکیت فرا ر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانے کے قریب بھی لوٹ مارا مختلف علاقوں میں ڈاکو?ں کی فارنگ کاتون سمیت چھ شہری زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق شارع فیصل کے علاقے پرفیوم چوک گلستان جوہر میں 4 ڈاکووں نے مرچی ہوٹل پر بیٹھے 40 گاہکوں کو لوٹ لیا جبکہ ہوٹل کے ایک ملازم نے ایک ڈاکو سے مزاحمت کی تو اسے بٹ مار کرزخمی کردیا اور ڈاکو بھی صورت حال بگڑتی دیکھ کر فرار ہوگئے ڈاکو دو موٹر سائکلوں پر آئے تھے اور ایک کے پاس کلاشنکوف دیگر کے پاس پستول تھے، جوہر چورنگی کے قریب مصروف روڈ پر ڈکیتی کی واردات موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹ لیا، موٹرسائیکل بھی چھیننے کی کوشش کی شاہراہ قائدین پرہوٹل پر بیٹھے شہریوں پر اندھا دندھ فائرنگ ملزمان کی فائرنگ سے شہری بال بال بچ گئے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ببریگیڈ پولیس کی بروقت کاروائی شہریوں کو لٹنے سے بچا لیا برگیڈ پولیس تھانے کے اہلکار ہیڈ کانسٹیبل رضوان کی جانب سے شاہراہ قائدین پر واقع براق ہوٹل پر ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا دو موٹر سائکلوں پر تین افراد ڈکیتی کی نیت سے آئے لیکن اہلکار کے کوئیک رسپانس سے ڈاکو دم دبا کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر دن دیہاڑے اسٹریٹ کرائم کی واردات شہری گھر کے دروازے پر بھی لٹیروں سے غیر محفوظ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گھر کے باہر کھڑے شہریوں سے لوٹ مار کیملزمان اسلحہ کے زور پر نقدی موبائل فون اور 125 موٹر سائیکل چھین کر بآسانی فرارسپرہائی وے غازی کانٹا کے قریب داکو?ں نے لوٹ مار میں مزاحمت پر فائرنگ کرکے 50 سالہ امان اللہ ولد محمد پیرل کوزخمی کردیا سپر ہائی وے نادرن بائی پاس سجاد ہوٹل ٹوٹل پیٹرول پمپ کے قریب داکو?ں نے لوٹ مار میں مزاحمت پر فائرنگ کرکے 20 سالہ نوجانمنظر عباس ولد فیروز عباس زخمی ہوگیا : ماڑی پور گریکس قادری ہوٹل کے قریب آپسی جھگڑے میں فائرنگ سے 25سالہ نوجوان عیز ولد منور زخمی، ہوگیا سول ہسپتال منتقل کیاگیا : ملیر 15 بابا ولایت علی شاہ مزار کے قریب نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے63سالہ خاتون شیتل زوجہ ابراہیم زخمی ہوگئی جسکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا: لیاری کلا کوٹ مجاہد پارک کے قریب گھر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 48سالہ مجیب ولد اکبرشخص زخمی ہوگیا جسکو،سول ہسپتال منتقل کیاگیا