
تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔
فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ہفتہ 8 Jumada Al Akhira 1447هـ نومبر 29, 2025