
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔
زمان پارک لاہور میں پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی ۔
ہفتہ 8 Jumada Al Akhira 1447هـ نومبر 29, 2025