کراچی(رپورٹ:وسیم خان) گل مہرگروپ کی جانب سے کراچی M9 موٹروے کی بہترین لوکیشن پر تعمیر کیا جانے والا بین الااقوامی طرز رہائش کے ایک عظیم الشان منصوبے گل مہر سٹی کے بارے میں جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈہ کرنے والی بلیک مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے کچھ عناصر عوام کو گمراہ کرنے میں دن رات مصروف ہیں ان عناصر کی جانب سے گل مہرسٹی کے خلاف باقاعدہ ایک سازش کے تحت منظم طور پر ایک مہم چلائی جارہی ہے عوام کو گمراہ کرنے والے یہ عناصر جو کہ گل مہر سٹی کی بے پناہ مقبولیت کو ہضم نہیں کر پارہے ہیں اور گل مہر کی شہرت سے پریشان ہیں وہ اس عظیم الشان منصوبے کو نقصان پہنچا رہے ہیں واضع رہے کہ گل مہر سٹی کراچی کا ایک گولڈن منصوبہ ہے اوربہت سارے لوگوں کا مستقبل اس منصوبے کی کامیابی سے وابستہ ہے اور یہ بات اس بلیک میل مافیا کو برداشت نہیں ہورہی ہے اور یہ عناصر اس منصوبے کے حوالے سے طرح طرح کی افواہیں پہلانے میں سرگرم عمل ہیں ان کی خواہش ہے کہ کسی نہ کسی طرح اس منصوبے کے بارے میں مختلف زرائع سے منفی اثرات مرتب کیے جائیں تاکہ یہ عظیم الشان رہائشی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ پائے اور کامیاب نہ ہو جائے ماشااللہ سے اس منصوبے کو عوامی سطح پر جو عزت شہرت اور مقبولیت کا درجہ حاصل ہوا ہے اس کی مثال دور حاضر کے کسی دوسرے منصوبے میں نہیں ملتی ہے الحمد اللہ یہ ایک ایسا بے مثال جدید رہائشی سہولتیں سے آراستہ منصوبہ تیار کیا جارہا ہے جو کہ ہر لحاظ سے ایک محفوظ ترین منصوبہ ہے تمام متعلقہ اداروں سے این او سی مکمل ہے تمام کاغذات پورے ہیں اور اس بات کا اہم ثبوت یہ ہے کہ تعمیراتی کام اس وقت سائٹ پر زور و شور سے جاری ہے ان تمام چیزوں کی معلومات کی فراہمی کے لیے فملیز سائٹ آفس پر وزٹ کرسکتی ہیں تاکہ انہیں اس منصوبے کی حوالے سے مکمل طور پر حقائق سے آگہی حاصل ہو سکے فملیز پلاٹ کی بکنگ کرایں اورآسان ماہانہ اقساط پر اپنا گھر بنائیں کراچی کے عوام کے لئے گل مہر سٹی ایک اہم ترین رہائشی منصوبہ ہے مہنگائی یافتہ دور میں جہاں روزانہ کی بنیاد پر پٹرول گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں پر سستی رہائش کا بندوبست یقینا ایک خواب کی مانند لگتا ہے گل مہر سٹی اسی خواب کی تکمیل کیلئے اور عوامی مفادات کے پیش نظر عملی اقدامات کررہا ہے کیوں کہ گل مہر سٹی گروپ نے اس طرح کی پالیسی مرتب کی ہے کہ اس منصوبے میں جتنا زیادہ سے زیادہ ممکن ہو سکے متوسط طبقے کو مراعات دی جاسکیں اور یہی چیزیں بلیک مافیا کو ہضم نہیں ہو رہی ہیں اور وہ ایک خاص مقصد کے تحت اس پاپولر منصوبے کے خلاف بے بنیاد مہم چلا کر اس کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔
Loading...