ڈاکٹر سارہ ہلاکت کیس، تمام ملزمان عدالت میں پیش، سماعت اب 30 جنوری کو ہوگی

ڈاکٹر سارہ ہلاکت کیس، تمام ملزمان عدالت میں پیش، سماعت اب 30 جنوری کو ہوگی

کراچی ( کرائم رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سی ویو دو دریا سے خاتون ڈاکٹر سارہ کی مبینہ خود کشی کا کیس کی سماعت ہوئی پولیس نے گرفتار ملزمان کو جیل عدالت میں پیش کر دیا تفتیشی افسر کیس کا چالان پیش کرنے میں ناکام عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو کیس کا چالان پیش کرنے کا حکم عدالت نے مقدمے کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی یس میں مرکزی ملزم شان سلیم بسمہ اور وقاص گرفتار ہیں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*