گل مہر سٹی پریمیئم بلاک نے عوام کے دل جیت لیے

GUL MOHAR CITY LAUNCHES PREMIUM BLOCK

پریمیئم بلاک کا ایک بہت بڑاحصہ گرین ایریا پرمشتمل ہے جہاں پر تمام تر جدید سہولتیں عوام کو فراہم کی جائیں گی

پروجیکٹ سیون ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ایس بی سی اے سے منظور شدہ ہے، فریش میں ایک رقبہ گرینی کےلیے مختص

M9 موٹروے کی شاندار لوکیشن پر تیار کیا جانے والایہ شاندار رہائشی اور تجارتی پروجیکٹ اپنی مثال آپ ثابت ہو گا

کراچی(رپورٹ،وسیم خان) گل مہر سٹی نے پریمیم بلاک متعارف کرادیا جو مکمل طور پر ایک لگڑری بلاک ہے جس کا ایک بہت بڑاحصہ گرین ایریا پرمشتمل ہے پریمیم بلاک گل مہر سٹی کا ایک اعلی سطح پر مشتمل بلاک ہے ایک اچھی لائف اسٹائل کی شروعات یقینا ایک اچھی رہائش سے ہوتی ہے وہی گھر جہاں قدرتی طور پر ہر چیز نیچرل ہو اور یہ تمام تر سہولت گل مہر سٹی پروجیکٹ کے پریمیم بلاک میں موجود ہے صاف ستھرا ماحول مکمل سیکورٹی سیفٹی کے ساتھ لوگوں کو میسرآرہا ہے مزکورہ پروجیکٹ سیون ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ایس بی سی اے سے باقاعدہ منظور شدہ ہے گردوغبار سے پاک فریش ایریا جس میں ایک رقبہ گرینی کے لے مختص کیا گیا ہے جبکہ ہر کارنر کے ساتھ ایکسٹرا پیس جو کہ گرین ایریاز کے لے رکھی گئی جس کا بنیادی مقصد لوگ صحت بخش زندگی گزار سکیں گل مہر سٹی کا پریمیم بلاک کو کمال مہارت سے ڈیزائن کیا گیا ہے جو کہ واقعی باکمال ہے قابل اعتماد پروجیکٹ جس میں آلاٹیز کو وہ سب سہولتیں میسر کی جارہی ہیں جو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں وہاں کے لوگوں کو دی جاتی ہیں اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے گل مہر سٹی اس پر عمل پیرا ہیں جو یقینا ایک اچھی سوچ کا مظہر ہے M9 موٹروے کی شاندار لوکیشن پر تیار کیا جانے والا رہائشی اور تجارتی پروجیکٹ اپنی مثال آپ ثابت ہو گا فیملیز آج ہی سائٹ پر وزٹ کریں اور اپنا پلاٹ کی بکنگ کرائیں اور اپنی زندگی کو پرسکون اور باوقار انداز سے بسر کریں جہاں اس پروجیکٹ کی بے شمار سہولت فراہم کی گئی ہیں وہاں پر سب سے اہمیت کی حامل بات اس پلاٹ کی قیمتوں کے حوالے سے ہے جو کہ موجودہ حالات جہاں مہنگائی آسمان کی بلندیوں کی سطح پر پہنچ گئی ہے اس کے باوجود بھی گل مہر سٹی انتہائی کم قیمت اور آسان شرائط پر پلاٹ فروخت کررہے ہیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*