بجلی، پانی بندش، مظاہرین نے لیاری ایکسپریس وے بند کردیا

آگرہ تاج سے سہراب گوٹھ اور حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سڑک بند کر دی گئی

گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، 4 کلومیٹر کے علاقے تک گاڑیاں پھنسی رہیں

مظاہرین کا مسائل کے حل تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، پولیس نے منتشر کرادیا

کراچی ( کرائم رپورٹر )لیاری ایکسپریس وے بجلی اور پانی کے ستائے مشتمل مظاہرین نے بند کر دیا آگرہ تاج سے سہراب گوٹھ اور حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سڑک بند کر دی گئی ہے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں 3 سے 4 کلومیٹر دور تک گاڑیاں پھنس گئی ہیں موٹر ویز پولیس گارڈن کے قریب پہنچ گئیں، گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا مظاہرین کا پانی نہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کااعلان پولیس نے دو گھنٹے بعد مزاکرات کے بعد مظاہرین کو منتشر کردیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*