گل مہر سٹی دور جدید کا بین الاقوامی پرو جیکٹ

کراچی ایم نائن موٹر وے کی بہترین لوکشن پر واقع گل مہر سٹی پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری

مناسب ایڈونس رقم اور آسان ماہانہ اقساط پر پلاٹ کا حصول یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ متوسط طبقہ خوشحال ہو سکے

رہائشی اور تجارتی پروجیکٹ میں دورہ جدید کے تقاضوں کے عین مطابق تمام تربین الاقوامی سہولتیں دی جائے گی

لوگوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے گل مہر سٹی کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے، سیکورٹی کا موثرترین انتظام

کراچی(رپورٹ،وسیم خان) گل مہر سٹی ایک بین الاقوامی طرز رہائش پر مبنی رہائشی و تجارتی منصوبہ ہے جو کہ کراچی ایم نائن موٹر وے کی بہترین لوکشن پر واقع ہے گل مہر سٹی پر ان دنوں تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے اس منصوبے کی خاص بات یہ ہے کہ کم آمدنی والے متوسط طبقے کی ضرروت کو مد نظر رکھتے ہونے انتہائی مناسب قیمت پر پلاٹ دیے جارہے ہیں لوگوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے گل مہر سٹی کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے لوگوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے پر عمل پیرا ہیں انشااللہ اس پروجیکٹ کا قبضہ چند سالوں میں آلاٹیز کو دے دیا جائے گا اس وقت گل مہر سٹی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے موجودہ صورتحال میں پاکستان میں ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آتی ہیں اور ایک متوسط طبقے کے لیے اپنے گھر کا حصول انتہائی مشکل بات ہے اور لہذا اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت ہی کم قیمت پر پلاٹ دینے کا فیصلہ کیا مناسب ایڈونس رقم اور آسان ماہانہ اقساط پر پلاٹ کا حصول یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ متوسط طبقہ خوشحال ہو سکے گل مہر سٹی میں 300،250،200،150،125،80، گز کے رہائشی پلاٹ جب کہ 100اور 200گز کے کمرشل پلاٹ ڈیزائن کیے گئے ہیں اس پروجیکٹ میں دورہ جدید کے تقاضوں کے عین مطابق تمام تر سہولتیں دی جائے گی تاکہ لوگوں کو ایک بین الااقوامی معیار زندگی گزارنے کا موقع مل سکے پروجیکٹ میں مسجد، اسکول، تھیم پارکس، جیم، شامل ہیں جب کہ بزنس کے حوالے سے کمرشل پلاٹ موجود ہیں سیکورٹی کا موثر ترین انتظامات مہیا کیے جائیں گے مستقبل میں گل مہر سٹی اپنی طرز کا ایک بین الااقوامی پروجیکٹ کی صورت اختیارکرےگا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*