سینئر صحافی مہر بخاری کا کہنا ہے کہ ارشد کی والدہ ایف آئی آر میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کا نام لینا چاہتی ہیں۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور اینکر پرسن مہر بخاری کا کہنا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کی جانب سے آج درج ایف آئی آر میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا نام لینا چاہتی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*