’فوجی افسر پر بے بنیاد الزامات قطعی ناقابل قبول‘
آئی ایس پی آر

بریکنگ نیوز: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، "چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور خاص طور پر ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات قطعی طور پر ناقابل قبول اور غیر ضروری ہیں۔”

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*