حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

حیدر آباد میں 10 کلو آٹے کا بیگ 800 سے 820 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے اور انتظامیہ ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بے بس ہے جس کے باعث شہری صرف دہائیاں دینے پر ہی مجبور ہیں۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں چکیوں کے لیے مختص سرکاری کوٹا اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*