
کراچی کے علاقے باڑہ بورڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان تصادم۔ کراچی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے شاہین فورس کا ایک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکو فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔
جمعہ 7 Jumada Al Akhira 1447هـ نومبر 28, 2025