
کراچی ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے شہر میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ 20 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد کراچی میں پرچون مارکیٹ میں 1 کلو دودھ کی نئی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
جمعرات 13 Jumada Al Akhira 1447هـ دسمبر 4, 2025