یٰسین ملک کی سزا کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی میں اضافہ

حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں جھڑپوں میں اضافہ ہوا،بھارتی فوج نے 6 کشمیری حریت پسندوں کو قتل کردیا۔

اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ جنگجوؤں نے ایک خاتون ٹی وی پرفارمر اور ایک پولیس افسر کو گولی مار کر قتل کردیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*