نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی پیر 8 Shawwal 1443هـپیر 8 Shawwal 1443هـپر پوسٹ کیا گیا اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔ Post Views: 42اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔