عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونا تیزی سے سستا ہونے لگا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 450 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کا بھاؤ 450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1784 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستا ہوا تھا۔https://api.ucalc.pro/api/312295?bg_color=transparent&TID=Sl1ZV0FU#https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fpdf-data%2Fucal.html

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*