حکومت نے ’نئے پاکستان میں معاشی تباہی‘ کی رپورٹ جاری کردی

Graph Falling Down in Front Of Pakistan Flag. Crisis Concept

حکومت کی جانب سے نئے پاکستان میں ہونے والی معاشی تباہی کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے معیشت کی رپورٹ شیئر کی ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کو معاشی تباہی سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے جس میں عمران حکومت کے چار سالوں میں ریکارڈ خسارہ موجود ہے۔

جاری کی جانے والے رپورٹ کے مطابق افراط زر، غربت، بےروزگاری، قرضوں اور خساروں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور جی ڈی پی میں کمی ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ عمران کی ٹیم نے کرپشن کے ریکارڈ توڑے ہیں، یہ ہے اصل حقیت’’نیا پاکستان‘‘کی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*