پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، عارف علوی

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کیچ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حو صلے پست نہیں کر سکتے۔

صدر مملکت نے 10 فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور شہداء کے لواحقین سے بھی ہمدردی اظہار کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج کی قربانیاں بے مثال ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*