کراچی: گزری میں بچی سے اسکول سوئیپر کی مبینہ زیادتی

7 سال کی بچی کو اسکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا: ایف آئی آر__فوٹو: فائل

کراچی کی گزری پی این ٹی کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جاچکی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق 7 سال کی بچی کو اسکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*