کراچی میں بارش کا تباہ کن اثر: شارع فیصل دریا کا منظر پیش کرنے لگی

کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔ شہر کی مرکزی شاہراہ شارع فیصل سمیت مختلف سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا ہے۔

شارع فیصل پر پانی کا بہاؤ اتنا زیادہ ہے کہ یہ دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس صورتحال کے باعث گاڑیاں صرف ایک لین میں سفر کرنے پر مجبور ہیں، جس سے شدید ٹریفک جام ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ کی ناقص کارکردگی نے ایک بار پھر بارش کے بعد شہر کو درپیش مسائل کو بے نقاب کر دیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*