کراچی میں بارش کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر رین ایمرجنسی نافذ کرکے تمام عملے کی چھٹیاں کینسل

کراچی میں بارش کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر رین ایمرجنسی نافذ کرکے تمام عملے کی چھٹیاں کینسل کردی گئیں،میونسپل سروسز، فائر بریگیڈ اور دیگر محکموں کو چھٹی والے دن بھی آفس کھولنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے تمام عملہ گراؤنڈ پر موجود رہے، اور ہر صورت میں پانی کے ڈسپسول کو یقینی بنایا جائے۔کام تاخیر یا شہریوں کی شکایت کو سستی سے حل کرنے والوں کے خلف سخت ایکشن لیا جائے گا،میں اور میرا تمام عملہ روڈز پر موجود ہے اور بہتر انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*