مفت صحت کی سہولیات پر NICVD کو FPCCI ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی میں قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) کو مفت صحت کی بہترین خدمات، خصوصاً چیسٹ پین یونٹس اور اسٹروک انٹروینشن پروگرام جیسے اقدامات پر 12ویں FPCCI اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔


یہ ایوارڈ گورنر ہاؤس، کراچی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں گورنر سندھ جناب محمد کامران خان ٹیسوری نے NICVD کے نمائندگان کو پیش کیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*