پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔

پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں آج پہلا روزہ ہے جب کہ پاکستان میں پہلا روزہ 3 مئی بروز اتوار کو ہوگا۔

علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی رمضان کا پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی  3 اپریل بروز اتوار کو یکم رمضان ہوگا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*