
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی قائد الطاف حسین کو شدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ابھی بانی ایم کیو ایم کے مختلف ٹیسٹ ہورہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ ان کی صحت وتندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
ہفتہ 17 Muharram 1447هـ جولائی 12, 2025