بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 12 ہزار 97 امریکی ڈالرتک ریکارڈ کی گئی ہے جس نے سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہردوڑا دی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی

ماہرین کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت میں یہ اضافہ عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی کی بڑھتی ہوئی قبولیت اور بڑے مالیاتی اداروں کی دلچسپی کا نتیجہ ہے۔

ادھر کچھ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمت کے بعد اصلاحی رجحان (correction) بھی آ سکتا ہے جس سے قیمت عارضی طور پرنیچے جا سکتی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*