ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: مائع  پیٹرول گیس (ایل پی جی) کا گھریلو  سلنڈر 87  روپے 71  پیسے سستا کردیا گیا۔

اوگرا  نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی7 روپے 43 پیسے سستی ہوگئی ہے۔

 11.8 کلوگرام کے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2750  روپے 60  پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*