اسرائیل کا ایران کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ، بات چیت کے موڈ میں نہیں ایران معاہدہ قبول کرلے، ٹرمپ کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں، وہ اس تنازع کو بڑھاوا دے رہے ہیں: چین

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ علی شادمانی کوشہید کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

علی شادمانی کو جمعہ کو غلام علی رشید کی شہادت پر ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*