سونے کی فی تولہ قیمت سیکڑوں روپے کم ہوگئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 310613 ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو کر تین لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*